: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شیوسینا کے سربراہ اودھو ٹھاکرے نے بی جے پی کے ساتھ مستقبل میں کسی طرح کے اتحاد کے امکان کو آج مسترد کردیا۔مسٹر ٹھاکرے نے شیوسینا کے اخبار 'سامنا' کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ بی جے
پی جس طرح
سے کام کر رہی ہے ایسے میں انڈرورلڈسرغنہ داؤد ابراہیم بھی اس
پارٹی میں شامل ہو سکتا ہے۔مسٹر ٹھاکرے نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے خلاف رین کوٹ پہن کر نہانے کے تبصرہ پر وزیراعظم مودی کی نکتہ چینی کی۔